چوہدری عمران کھمبرانوالہ کی والد وفات پاگئیں

25 January 2026

استادچوہدری عمران بھٹی آف کھمبرانوالہ کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں انہیں سینکڑوں سوگواروں میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،والدہ کی وفات پر استادعمنران بھٹی کے ساتھ سیالکوٹ سمیت پنجاب بھر سے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے اظہارافسوس کیاہے

مزید خبریں