استاد چوھدری معین نوازگھمن اور استادفیاض گجر عمرہ کے لئے سعودیہ روانہ

29 December 2025

ااستاد چوھدری معین نوازگھمن اور استاد فیاض گجر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودیہبروانہ ھوگئے ھیں،وہ لاھور سے جدہ روانہ ھوئے عمرہ کے بعد چند روز مکہ میں قیام کے بعد مدینہ منورہ روانہ ھونگے

مزید خبریں