جموں کشمیر میں استادی شاگردی کی تقریب

28 December 2025

جموں کشمیر میں رسم استادی شاگردی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں استاد معین نوازگھمن نے آن لائن اپنے شاگرد بلال میر کو جموں وکشمیر کے سنئیر اساتذہ کی موجودگی میں استادی پگ دے دی،تقریب میں موجود استادوں نے استاد معین نوازگھمن کی اجازت سے بلال میر کو استادی پگ باندھی،استادبلال میر نے متعددکھلاڑیوں کو اپنی شاگردی میں بھی لیا

مزید خبریں