استادوقارقاری کے 8گھروں سے بیساکھ کے مقابلے طے پاگئے

27 December 2025

استادوقارقاری اینڈ فوادفادی آف سہنہ کھاریاں کے بیساکھ2026کے 8گھروں سے مقابلے طے پاگئے ہیں ان میں استادتصورنیازشاہ،ملک فیصل صبور،ملک صدام صبور،شہزادگل بھگوال،پولاجنڈشریف،استادراجہ نومی چھت ملک صفدر چکوڑا،چوہدری احسان جٹ دھم اور استادعثمان بٹ ککرالی شامل ہیں

مزید خبریں