استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
لیاقت قاضی کی انڈیا فتح پور میں چیمپئن پرفارمنس
16 November 2025
استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی کے انڈیا میں شاگردلیاقت قاضی نے 16نومبر2025کے ون ڈے کپ مرکزکپ فتح پور میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی،انہوں نے 9کبوتروں کے ساتھ 78:23کا ٹائم بنایا،لیاقت قاضی کا پہلاکبوتر2:58 اور آخری کبوتر 4:40پر بیٹھا