21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
امجد اینڈ قیس کی النوادرکپ میں دوسری پوزیشن
15 November 2025
استادجمال فاضل پارٹی کے استاداحمد المشرفی کے صور عمان میں شاگردامجداینڈ قیس نے النودرون ڈے کپ 14نومبر2025میں سات کبوتروں کے ساتھ 92:148بناکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی،انہوں نے پہلاکبوتر 6:14اور ساتواں کبوتر 8:54پر بٹھایا