مسقط میں شجرعلی کھرل کی ریکارڈ ساز پرفارمنس

15 November 2025

مسقط:استادحکیم راجھستانی کے شاگردشجرعلی کھرل نے 14نومبر2025کو 7کبوتروں کے ساتھ95:34بناکر گلف اور عمان کا نیاریاکرڈ قائم کردیا ہے،انہوں ںے گلف انٹرنشنل کپ میں پہلی،النودرکپ مسقط عمان میں پہلی اور الحیل ون ڈے کپ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی،شجرعلی کھرل کا آخری کبوتر8:55پر گھر بیٹھا انہنوں نے آخری ونراور پہلاونرکبوترکے انعامات بھی جیتے

مزید خبریں