استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادعارف کھوکھرراجھستانی کے پوتاشاگردکی انڈیا میں چیمپئن پرفارمنس
10 November 2025
استادعارف کھوکھرراجھستانی کے پوتاشاگردکی انڈیا میں چیمپئن پرفارمنس استادصہیب راجھستانی کے انڈیا میں شاگردشاہدقریشی اینڈ جاوید عرف لالہ نے 10نومبر2025کے ونڈے ٹورنامنٹ میں 107:02بناکر پہلی پوزیشن حاصل کی،انہوں نے 107گھنٹے 13کبوتروں کے ساتھ بنائے