21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کا تین شاگردوں کو استادی دینے کااعلان
09 November 2025
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی نے پارٹی راہنمائوں سے مشاورت کے بعداپنے تین شاگردوں کو استادی پگ دینے کااعلان کیا ہے،جن شاگردوں کو استادی پگ دی جائے گی ان میں احمد الظاہری العین،حضرآف العین اور سعودیہ میں انکے شاگردنواف آف الحساء شامل ہیں،تینوں کھلاڑی کافی عرصہ سے استادپروفیسر بخیت عتیق الرمیثی کی شاگردی میں شوق کررہے ہیں