21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادعلی العمیری وعبدالرحمان کی تین روزہ ٹورنامنٹوں میں شاندارپرفارمنس
08 November 2025
استادعلی العمیری وعبدالرحمان نے 31اکتوبرسے4نومبر2025تک ہونے والے تین روزہ اسوج 2025ٹورنامنٹوں میں شاندارکارکردگی کا ماظاہرہ کرتے ہوئے دبئی شارجہ،عجمان ام القوئین ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن اورچھ ممالک کے خلیج کپ میں8پوزیشن حاصل کی اس کے علاوہ عجمان کپ کے چیمپئن بھی بنے،انہوں نے تین پھرتوں میں 314:37ٹائم بنایا