21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا

01 March 2026

ضلع سیالکوٹ کے مقابلوں کا سیزن2026کا پہلا21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازگھمن نے 20بچوں کے ساتھ184:20:27بناکرجیت لیااس پیارے میں انہوں نے استادعاشق حسین اور استادصلاح الدین شہریا چھت ملک شاکراینڈ اصغرگجر کو ہرایا،استادعاشق حسین نے بھی شاندارپرفارمنس دیکھاتے ہوئے 16بچوں کے ساتھ176:12:41بنائے جبکہ استادصلاح الدین کی چھت نے 11بچوں کے ساتھ 116:00:16بنائے

مزید خبریں