استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
17 February 2026
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا،
عرب میڈیا کے مطابق قطر ،ارب امارات،سعودیہ،بحرین،کویت میں یکم رمضان بدھ 18 فروری کو ہونےکا سرکاری اعلان کردیا گیا ہے۔ جبکہ ترکیہ،ملائشیاء، سنگاپور، برونائی، آسٹریلیا اور عمان میں بھی رمضان کا آغاز 19 فروری سے ہوگا۔
پاکستان میں چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ترجمان سپارکو کے مطابق یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہونےکا امکان ہے