استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
07 February 2026
استادخالدمصطفی آف شارجہ نے نوجوان کھلاڑی عمرفاروق جٹ کو اپنی شاگردی میں لے لیاہے اس سلسلہ میں سادہ تقریب منعقدہوئی جس میں استادخالد مصطفی نے عمرجٹ کی باقاعدہ منہ بھرائی کی رسم اداکرکے انکو اپنی شاگردی میں لیا