استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
07 February 2026
استادچودہری عاصم گجر اور خلیفہ محمد نفیس بھٹہ کے درمیان چیتر2026کا سب سے کم بچے ضائع ہونے اور جیٹھ2026کا سب سے کم کبوترضائع ہونے کامنفردون ٹوون مقابلہ طے پاگیاہے،دونوں کھلاڑیوں میں جس کے کم کبوترضائع ہونگے وہ مقابلے کا ونرقرارپائے گا