استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
سنئیر کبوترپرورشیخ عتیق کی والدہ وفات پاگئیں
03 February 2026
سیالکوٹ کے سنئیر کبوترپرورشیخ عتیق کی والدہ وفات پاگئ ہیں،ان کو مقامی قبرستان میں سنیکڑوں سوگواروں میں سپرخاک کیا گیا،انکی وفات پر استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی،استادمعین نوازگھمن،استادعاشق حسین،استادعاصم گجر،چوہدری مقصودگوندل کانپور،استادحسن شاہ،خلیفہ محمد نفیس بھٹہ،استارضاساہی،چوہدری فیاض گجر سیالکوٹ،استادنبی احمدنے اظہارتعزیت کیا