استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہر شاہ نے چوہدری ذوالفقار کو استادی دینے کااعلان کردیا
29 January 2026
استاداظہر شاہ آف مسقط نے چوہدری ذولفقار کو شاگردکرکے استادی پگ دینے کااعلان کردیا ہے اس سلسلہ میں باقاعدہ تقریب استاداظہر شاہ کی مسقط سے پاکستان آمد پر منعقدکی جائے گی جس میں منہ بھرائی اور پگ باندھنے کی رسم اداکی جائے گی