استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادمہتاب شاہ کے استاداکمل خان،فاروق خان سے مقابلے طے
26 January 2026
استادمہتاب شاہ آف اسلام آبادکا استاداکمل خان اور استادفاروق اعظم خان کے ساتھ جیٹھ2026کا مقابلہ طے پاگیا ہے،دونوں سے مقابلے 3فارمیٹ کے طے پائے ہیں جس میں گیارہ دن ایوریج،گیارہ میں چھ ایوریج اور گیارہ میں چھ ھٹ شامل ہیں،دو فارمیٹ جیتنے والامقابلوں کا ونرقرارپائے گا