استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ کے مزیدمقابلے طے
17 January 2026
استاداظہرشاہ چھت استادعلی اینڈ شہزادببلوکے جیٹھ کے مزیدتین کھلاڑیوں سے مقابلے طے ہوگئے ہیں ان کھلاڑیوں میں استادشاہدخان رسالپور،استادچوہدری حیات اور شہزادعلی اینڈ فیضان علی نوشہرہ شامل ہیں انکے اب تک ٹوٹل طے شدہ مقابلوں کی تعداد30ہوگئی ہے