استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
احمد الزعابی نے رات کے ٹورنامنٹوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
17 January 2026
استادخالدحمدان پارٹی کے عمان میں ہونہارکھلاڑی احمد الزعابی نے بحرین،عمان اور سعودیہ کے رات کے ٹورنامنٹ میں سات کبوتروں کے ساتھ 74:35بناکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ النوادر رات کے کپ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کی