استادقیصرمہر کے زیراہتمام استادی شاگردی

04 January 2026

استادقیصرمہر آف سمبڑیال نے معروف کرکٹر مختارگھمن دھانانوالی کو اپنی شاگردی میں لے کر استادی پگ دینے کااعلان کردیاہے،مختارگھمن کی وطن واپسی پر انہیں استادی پگ دی جائے گی،قیصرمہر نے مختارگھمن کی چھت سے شانی گھمن کو باقاعدہ منہ بھارئی کرکے شاگردی میں لے لیاہے

مزید خبریں