استادعارف کھوکھر راجھستانی نے خلیج کپ2025میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

05 November 2025

مسقط::چھ ممالک سعودیہ،بحرین،قطر،عمان،کویت اور امارات پر مشتمل تین پروازوں کا اسوج2025ٹورنامنٹ میں استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے انہوں نے تین پھرتوں میں353:48بناکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی اسکے علاوہ انہوں نےمسقط روی فل اوپن کپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی،یہ ٹورنامنٹ تین ناغہ وارپھرتوں پر مشتمل تھا

مزید خبریں