استادعبدالمھمین نے شاگردکوخلافت دے دی

22 December 2025

استادبدربن سیفان کے مسقط عمان میں شاگرداستادعبدالمھیمن نے اپنے شاگردعنادکو خلافت کی پگ دے دی،خلافت کی پگ دینے کی رسم تقریب میں اداکی گئی،اس تقریب میں استادبدربن سیفان بھی شریک ہوئے

مزید خبریں