اخترخان نے استادحکیم کی شاگردی اختیارکرلی

20 December 2025

استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی گروپ کے استادحکیم راجھستانی نے اخترخان کو اپنی شاگردی میں لے لیاہے،منہ بھرائی کی رسم تقریب کے دوران اداکی گئی

مزید خبریں