سنئیرسپرکمیٹی سیالکوٹ کے زیراہتمام سکائی کنگ چیترٹورنامنٹ کا اعلان

17 December 2025

سنئیرسپرکمیٹی سیالکوٹ کے زیراہتمام سکائی کنگ چیترٹورنامنٹ کا اعلان کردیاگیاہے،ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق یہ ٹورنامنٹ پنجاب تاریخوں کے ساتھ شروع ہوگا،ٹورنامنٹ ناغہ وار پانچ پھرتوں پر مشتمل ہوگا،سات بے بی پیجن اڑائے جائیں گے

مزید خبریں