استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادمیاں شفقت بھٹی وفات پاگئے
03 February 2026
پنجاب کی کبوترپرورکا مشہورنام استادمیاں شفقت عباس بھٹی آف پنڈی بھٹیاں آج رضائے الہٰی سے وفات پاگئے ہیں،مرحوم کی وفات پر دنیا بھر سے کبوترپرورحضرات اساتذہ کرام اور کھلاڑیوں نے سینکڑوں کی تعدادمیں اظہار افسوس کیا