استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادچوہدری فیاض گجر کی نئی چھت کا افتتاح اتوار کو ہوگا
27 November 2025
جہلم میں استادچوہدری فیاض گجر کی نئی چھت اور ڈیرے کا شانداراففتاح30نومبر2025بروزاتوار کو 2بجے دن ہوگا،استادچوہدری معین نوازگھمن اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر نئی چھت کا اففتاح کریں گے،افتتاحی تقریب میں چوہدری فیاض گجر جکے قریبی رفقاء کار شریک ہونگے