اے ایس آئی انضمام الحق ستی کو امتحان پاس کرنے پر مبارکباد

23 November 2025

مسقط عمان کی معروف کاروباری شخصیت اخلاق قریشی نے پنجاب پولیس کے نوجوان ASIانضمام الحق ستی تحصیل کہوٹہ کو پنجاب سرورس کمیشن کے امتحان میں راولپنڈی ضلع میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سب انسپکٹر بنے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے،اور کہاہے کہ وہ نوجوان پڑھے لکھے پولیس آٖفیسرہیں انہیں امتحان پاس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

مزید خبریں