استادواجدکے شاگردجاویدکی راجھستان انڈٰیامیں شاندارپرفارمنس

23 November 2025

استادعارف احمد کھوکھرپارٹی کے بھارت انڈیا میں کھلاڑی اور استادعارف کے شاگرد استادواجدنے اپنے شاگردجاویدکی چھت سے 23نومبر2025کے ون ڈے کپ اکتاشیخاوتی راجھستان ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی،اس ٹورنامنٹ میں انہوں نے 68:16بنائے

مزید خبریں