استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
اربازمغل کی انڈیا میں شاندارپرفارمنس
16 November 2025
استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی کے پوتا شاگرداور استادصہیب راجھستانی کے شاگرداربازمغل نے بھارت میں مرکز کپ فتح پور16نومبر2025 ون ڈے ٹورنامنٹ میں 72:24بناکر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی،ٹورنامنٹ میں انکا پہلاکبوتر1:09اور آخری کبوتر 4:15پر بیٹھا