علی الدھمشی نادی صور تین روزہ کپ میں تیسری پوزیشن

16 November 2025

استادمبارک العریمی کے شاگردعلی الدھمشی نے نادی الحمام الطیارصور کے تین روزہ ٹورنامنٹ میں 257:56بناکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی،انہوں نے ٹورنامنٹ میں بہادرکبوتر ڈبل مہر کاانعام 36:28بناکرجیتا جبکہ ٹورنامنٹ کے بہادربچے کاانعام بھی 28:41بناکراپنے نام کیا

مزید خبریں