استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
11 February 2026
استاداحمد چلبیس آف دبئی نے صورعمان کے کھلاڑی فیصل خمیس الفارسی کو اپنی شاگردی میں لے لیاہے اس سلسلہ میں باقاعدہ رسم ابوظہبی میں اداکی گئی جس میں گلف کے نامورکھلاڑی استادسعید الخمیری نے بھی شرکت کی