استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
07 February 2026
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کے شاگردابوفھدنے مدینہ منورہ میں ہونے والا6فروری2026کا بے بی پیجن کا ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا انہوں نے 60:11کا ٹائم بنایا جبکہ مملکۃ السعودیہ کے ون ڈے کپ مہں انہوں نے پانچویں پوزیشن حاصل کی