استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
05 February 2026
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلا بے بی پیجن ٹورنامنٹ کل6فروری2026کو جدہ میں منعقدکیاجارہاہے،جس میں جدہ سے 11نامورکھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ان کھلاڑیوں میں
1-سامي الرشیدي،2- نادر الرشیدي،3- أ اسجد حسین شاہ،4- أ اشفاق صدر،دانش بٹ،5-أ یاسر ھزازي،6- الاخطبوط ،7- أ نواف باشا، أ راجہ خرم،8- أ نواف الجھني،9- افضال میتلہ،10- أ رانا صفدر،اور11- أ ارشد خان شامل ہیں