استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استاداظہرشاہ،ملک وقارکے چیترکے مقابلے طے
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
04 February 2026
استادحافظ فرقان آف فیصل آبادکا راجہ عمراینڈ استادسیدشہاب شاہ کے ساتھ جیٹھ2026کا تین فارمیٹ کا ون ٹوون مقابلہ طے پاگیاہے،یہ مقابلہ گیارہ دن کی ایوریج،گیارہ میں چھ ایوریج اور گیارہ میں چھ ہٹ کا طے پایاہے،دوفارمیٹ جیتنے والا کھلاڑی مقابلے کا ونرقرارپائے گا