استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادمعین نوازگھمن کا استاداظہر کلب کے شاگردوں سے مقابلہ طے
22 January 2026
استادمعین نوازگھمن کا استاداظہر کلب والے آف لاہورکے شاگردوں اسرارعلی اور کاشف علی کے ساتھ بیساکھ2026کا تین فارمیٹ کامقابلہ طے ہوگیاہے،مقابلہ ھٹ،ایوریج اور ٹوٹل ایوریج کا طے پایاہے