استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادایازمنگی چھت زمان مغل کی پھر شاندارپرفارمنس
19 January 2026
استادایازمنگی چھت زمان مغل نے پٹی والے کبوتروں کے ٹورنامنٹوں میں ایک بارپھر شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے آل حیدرآباددوستی کپ میں 320:30بناکردوسری پوزیشن جبکہ آل حیدرآبادسپر دوستی کپ تین دن ایوریج میں بہادرکبوترکاپہلاانعام جیت لیا انکے کبوتر نے تین پروازوں میں ٹوٹل74:49بنائے