استادبحرمندخان کا استادحسن شاہ سے شوق طے ہوگیا

06 January 2026

استادزاہدباباکے شاگرداستادبحرمندخان اینڈ فائق الرحمان خان آف مردان کا استادحسن شاہ بٹاں دا ڈیرہ کے ساتھ جیٹھ2026کا تین فارمیٹ کا شوق طے ہوگیاہے،یہ شوق گیارہ دن ایوریج،گیارہ میں چھ ایوتریج اور گیارہ میں چھ ھٹ کا طے ہواہے

مزید خبریں