استادایازمنگی چھت زمان مغل کی حیدرآبادمیں چیمپئن پرفارمنس

04 January 2026

استادایازمنگی سکھر کے شاگردزمان مغل نے 3جنوری2026کے پٹی والے کبوتروں کے دو ٹورنامنٹوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی،آل حیدرآباددوستی کپ میں پانچ کبوتروں کے ساتھ 120:06بنائے اور قاسم آباد،حسین آباد،حیدرآبادکپ میں میں چارکبوتروں کے ساتھ 94:30بنائے،انکا پہلاکبوتر رات 1:36دوسراکبوتر اگلی صبح9:35،تیسرا9:36،چوتھا 9:36اورپانچواں کبوتر 9:43پر بیٹھا

مزید خبریں