استادمعین نوازگھمن کا اپنے شاگردنومی گجرکی چھت کا وزٹ

25 December 2025

استاد چوھدری معین نوازگھمن نے اپنے شاگرد استادنومی گجر کی چھت کا وزٹ کیا استادنومی گجر کے چوھٹے بھائی اور انکے قرءبی ساتھی ظھیر بھائی نے انھیں ویلکم کیا،استاد معین نوازنے سیزن شروع ھونے سے پہلے پرندوں کی صورتحال دیکھی اور سیزن کی تیاری کی صورتحال پر اطمنان کا اظہارکیا

مزید خبریں