سکائی کنگ ٹورنامنٹ چیتر2026کے پہلے انعام کا اعلان

24 December 2025

سنئیرسپر پیجن فلائنگ کمیٹی سیالکوٹ کے زیراہتمام ہونے والے سکائی کنگ ٹورنامنٹ چیتر2026کے لئے انتظامیہ نے پہلی پوزیشن کے انعام کااعلان کردیاہے جس کے مطابق پہلاانعام 20لاکھ روپے بمعہ ٹرافی ہوگا،باقی پوزیشنوں کے انعامات کااعلان انٹریوں کے فائنل ہونے کے بعدکیاجائے گا

مزید خبریں