استادشعیب جٹ کے ون ٹوون مقابلے طے پاگئے

20 December 2025

استادشعیب جٹ چھت عامرتارڑ بیلہ کے 12کھلاڑیوں کے ساتھ سیزن2026کے ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں ان میں استادعدنان خان،استادصلاح الدین شہریا،استادمیاں اکمل لالہ قیصر،جاسم مارتھ پپلی والا،استاداسجدچدھڑ،استادحیدرجوئئہ،استادشیخ گلزار،مرزامبین جہلم،استادراجہ جمشید،استادعمرتارڑ،استادآصف ولانہ،اسلام جٹ،ملک محسن شامل ہیں

مزید خبریں