استادوارث پہلوان کے نئے ڈیرے پر استادسرفرازپپامرحوم کے نام سے چھت کا افتتاح

07 December 2025

سمبڑیال:استادوارث پہلوان نے اپنے استاداستادسرفرازپپامرحوم کے نام سے نئی چھت کا آغازکردیاہے،اس سلسلہ میں انکے ڈیرے پر شاندارافتتاحی تقریب کاانعقادکیاگیا جس میں سینکڑوں کی تعدادمیں کھلاڑیوں اور اساتذہ کرام نے شرکت کی،نمیاں شخصیات میں استادمعین نوازگھمن،استادامتیازہیرابیناں والے،استادعاشق حسین،استادمزمل پتیسر،استادچوہدری سعید،استادمبشراحمد گھمن،استادشعیب جٹ،استادریحان نونی،استادگوگاٹینری والے،استادصلاح الدین شہریا،استادمیاں یعقوب،استادشاہدشبیرلینل والے،خلیفہ ملک عادل اعوان،استادملک راحت اعوان،استادشاکربھٹئ،شاہدگھمن،عمران خان،استادپیرعمران شاہ چورنڈ،استادراناعارف،استادقیصرطوطی،استادکفائت اللہ،استادمیاں جبران،استادچاندبٹ،استادعامربلا مسقط سمیت دیگر اساتذہ شامل تھے

مزید خبریں