استادگلنازمکوال کے مزیدتین کھلاڑیوں سے مقابلے طے پاگئے

07 December 2025

استادگلنازمکوال،استادحبیب مکوال کے آج مزیر3کھلاڑیوں کے ساتھ ون ٹوون مقابلے طے پاگئے ہیں ان میں استادحسن شاہ کے شاگردخاوربٹ کے ساتھ چیتر2026بے بی پیجن کامقابلہ،فرح چھنی کے ساتھ چیتر5دن ایوریج اور جیٹھ11دن ایوریج جبکہ رانا شیرازآف گڑھاجٹاں کے ساتھ جیٹھ2026کا گیارہ دن کی ایوریج کامقابلہ طے پایاہے

مزید خبریں