استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادمعاذ العلوی صور کپ کے چیمپئن بن گئے
16 November 2025
استادبدربن سیفان کے صور عمان میں شاگرداستادمعاذالعلوی نے دوروزہ صور ٹورنامنٹ میں 235:42بنا کرپہلی پوزیشن حاصل کرلی،انہوں نے 13نومبر2025کوہونے والی پہلی اڑان میں 114:25 اور15نومبرکی اڑان میں 121:17کاٹائم بنایا پہلی اڑان میں اول بہادرکبوتر5:55اور دوسری اڑان میں اول بہادر7:15اورآخربہادرکبوتر 8:55پر بیٹھا کاانعام جیت لیا