استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادسامی العریمی نے جنوب شرقیہ اوپن کپ جیت لیا
15 November 2025
استادسامی العریمی نے 14نومبر2025کے ون ڈے ٹورنامنٹ کاس المفتوح جنوب الشرقیہ جعلان بو علی میں سات کبوتروں کے ساتھ 84:48بنا کرپہلی پوزیشن حاصل کرلی،اس ٹورنامنٹ میں انکا پہلاکبوتر6:16 پر بیٹھا جبکہ آخری کبوتر7:37پر بٹھایا،ٹورنامنٹ میں نامی گرامی کھلاڑی شامل تھے