استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادحافظ فرقان کا راجہ عمرکے ساتھ مقابلہ طے
استادحمد کی جنوب شرقیہ کپ میں تسیری پوزیشن
15 November 2025
استادحمد نے 14نومبر2025کے جنوب الشرقیہ ون ڈے کپ میں شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسری پوزیشن حاصل کرلی،انہوں نے سات کبوتروں کے ساتھ 73:38کاٹائم بنایا،انکا پہلاکبوتر 4:13پر بیٹھا جبکہ آخری کبوتر 6:55پر بیٹھا