21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادانتظارشاہ کی اسوج ٹورنامنٹوں میں شاندارپرفارمنس
06 November 2025
مسقط::استادانتظارشاہ نے اسوج2025 تین روزہ ٹورنامنٹوں میں ایک بارپھر شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے مسقط روی فل اوپن کپ میں دوسری پوزیشن اور 6ممالک کے تین روزہ الخلیج تورنامنٹ میں 11پوزیشن حاصل کی،تیسری اڑان میں موسم خرابی کی وجہ سے انکےچار کبوترگھر نہیں بیٹھ سکے