21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادشھاب البلوشی نے الوافی کا تین روزہ ٹورنامنٹ جیت لیا چیمپئن قرار
05 November 2025
مسقط::استادشھاب البوشی نے الوافی کا اسوج2025کا تین روزہ ٹورنامنٹ جیت لیا،ٹورنامنٹ میں انہوں نے تین پھرتوں میں220:23کا ٹائم بنایا،اس ٹورنامنٹ میں الوافی کے نامورکھلاڑی شامل تھے،ٹورنامنٹ میں انہوں نے تینوں پھرتوں میں پہلابہادرکبوترکاانعام جیتا اسک علاوہ تیسری پھرت میں انہوں نے آخری ونرکاانعام بھی جیتا