استادبحرمندخان کا استادراجہ فخرکے ساتھ مقابلہ طے

02 January 2026

استادزاہدباباکے شاگرداستادبحرمندخان اینڈ فائق الرحمان کا استادشاہدخان اسلام آبادکے شاگرداستادراجہ فخر ملکوال کے ساتھ جیٹھ2026کا ون ٹوون مقابلہ طے پاگیاہے یہ مقابلہ گیارہ دن کی ٹوٹل ایوریج کاطے پایاہے

مزید خبریں