21بچوں کا پیارہ استادمعین نوازنے جیت لیا
استادپروفیسربخیت عتیق الرمیثی کو کراچی سپر الائنس کا سرپرست اعلیٰ منتخب کرلیاگیا
متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی چاند نظر آگیا
استادگوشی آف نارووال کی والدہ وفات پاگئیں
استاداحمد چلبیس نے فیصل خمیس کو شاگردکرلیا
استادملک اشرف نے صابر کو شاگردکرلیا
استادخالد مصفطی نے عمرجٹ کو شاگردکرلیا
ابوفھدنے مدینہ منورہ کا بے بی کپ جیت لیا
استادرضا ساہی کا اسلام جٹ سے مقابلہ طے
چیتراور جیٹھ کا منفردمقابلہ طے
جدہ پیجن فلائنگ گروپ کا سیزن2026کا پہلاکپ کل ہوگا
استادمیاں یعقوب کی اہیلہ وفات پاگئیں
استادعبداللہ الختال کی ایک بار پھر چیمپئن پرفارمنس
17 December 2025
استادعبداللہ الختال کی ایک بار پھر چیمپئن پرفارمنس،استادعبداللہ الختال نے16دسمبر2026کو ہونے والے بحرین کے یوم الوطنی کپ کاس المشترک امارات و بحرین میں شاندارپرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات کبوتروں کے ساتھ 88:44بناکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،اس ٹورنامنٹ میں بحرین اور یواے ای سے 24کھلاڑیوں نے حصہ لیا،اسکے علاوہ استادعبداللہ نے امارات کپ بھی جیت لیا اس ٹورنامنٹ میں بھی انہوں نے 88:44بنائے